السلام علیکم
گزرشہ دو دنوں سے یہ خبر چل رہی ہے کہ ارطغرل ڈرامہ پی ٹی وی پر دیکھاجائے گا
Dirilis Ertugrul On PTV |
اور ثبوت کے طور پر ٹریلر پیش کیاجارہا ہے ہماری بھولی بھالی عوام اسے سچ سمجھ کے شیئر کیے جارہی ہے آج میں آپ کو اسکے بارے میں مکمل تفصیل سے آگاہ کروں گا
دوستو کچھ عرصے پہلے ترقی کے صدر رجب طیب اردگان پاکستان تشریف لائے تھے اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ترکش ڈراموں کے تعریف کرتے ہوئے پی ٹی وی کو ان ڈراموں کی ڈبنگ کرنے کا کہا تھا
لیکن کچھ ممالک یہ نہیں چاہتے تھے کہ یہ ڈرامہ پاکستان میں لگے لہذا پاکستان پر دبائو ڈالا گیا تو اس ڈرامہ کی ڈبنگ روک دی گئی پچھلے کئی ہفتوں سے اس پر بحث ہورہی ہے
اور یہ کہا گیا کہ چونکہ ہمارے پاس ڈبنگ کرنے کیلئے آوازوں کمی ہے تو یہ ڈبنگ نہیں ہوسکتا
یہ بھی پڑھیں : ترکش دور کے آداب
یہ بھی پڑھیں : ترکش دور کے آداب
پی ٹی وی کی منیجر نے اسکا اعلان اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے کیا
کہ اسکی چھ اقساط ڈبنگ میں ہوچکی ہیں
جو ٹریلر سامنے آیا ہے صاف نظر آرہا ہے کہ فیک ہے کسی نے ایڈٹ کیا یے یاد رکھیں اگر کوئی شخص اس طرح کی حرکت کرتا ہے
کسی ویڈیو کو پی ٹی وی یا کسی چینل کی جانب منسوب کرتا ہے تو اسکے خلاف وہ چینل قانونی کاروائی کرسکتا ہے
لہذا چند ویوز کیلئے اپنی زندگی کسی خطرے میں نہ ڈالیں
جب کبھی اسکی ڈبنگ ہوگی تو آپکو بتادیا جائے گا فیسبک پر پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے اسکی تحقیق کریں اور پیج پر جاکر اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ سچ
سامنے آئے
اگر آپ واقعی ہی ارطغرل کو پی ٹی وی پر لگوانا چاہتے ہیں تو آپ کیسے لگوا سکتے ہیں اگلی پوسٹ میں اسکا طریقہ کار بتائوں گا
ہماری اگلی پوسٹ سب سے پہلے حاصل کرنے کیلئے نوٹیفیکیشن آن کرلیں شکریہ
مودبانہ گزارش
......................................................
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آجکل ویب سائٹ و بلوگ ڈیزائننگ میں کتنا خرچا ہوتا ہے
اور ترکش اردو پر کام کرنے والی کمپنیاں کچھ فیس بھی لیتی ہیں بے شک یہ انکا حق ہے
لیکن ہم نے اسکے متابادل میں ویب سائٹ پر ایڈ لگائے ہیں تاکہ کسی پر بوجھ نہ بناجائے
آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ نیچے موجود ایڈ جس پر کلک کرنے کا لکھا ہے کلک کردیں تقریبا پانچ سے ساتھ سیکنڈ میں آپ واپس آجائیں پیج اوپن ہونے کے بعد کمپنی ہمیں اسکے بدلے میں کچھ پیسے دے گی اس طرح ہم بغیر کسی فیس کے مستقبل میں نئے آنے والے ساتھیوں کو باقاعدگی سے اپنی
خدمات پیش کرتے رہیں گے
loading...
صرف اس ایڈ پرکلک کرکےآپ ہمیں سپورٹ کرسکتے ہیں
5 Comments
mashallah
ReplyDeletemashallah
ReplyDeleteinsha allah
ReplyDeletesubhanallah
ReplyDeletealhamdulillah
ReplyDeleteThanks For Sms Plz Follow Website