ترکی خفیہ تنظیم سفید ڈاڑھی والے کون تھے٭ جانیے انکے بارے میں

ترکی خفیہ تنظیم سفید ڈاڑھی والے کون تھے

 

"السلام علیکم دوستو "
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج کے اس آرٹیکل میں میں سفید ڈاڑھی والوں کے بارے میں تاریخی باتیں بتائور گا:امید ہے کہ آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے گی

ترکی خفیہ تنظیم سفید ڈاڑھی والے کون تھے٭ جانیے انکے بارے میں
ترکی خفیہ تنظیم سفید ڈاڑھی والے کون تھے٭ جانیے انکے بارے میں

 تحریر؛تنویر

 سفید ڈاڑھی والے کون تھے

اصل میں یہ ترکوں کی  انٹلیجنٹس تھی انکا بنیادی مقصد ترکوں کو مضبوط کرکے مسلم دنیا کو اسکے کمان میں لانا تھا۔ ہم اسے یقینی طور پر دنیا کی پہلی خفیہ تنظیم کہ سکتے ھیں۔
اس تنظیم کا قیام دیدیے کُرکُت سے شروع ہوتی ھیں ۔دیدیے  کُرکُت ترکوں میں ایک ذہین اور فطین شخص تھا۔اور ترکوں  جرگے اپنے ذہانت کی بدولت حل کرتا تھا۔جسکی بدولت اسکا نام Aksakal مطلب سفید دڑاھی یا پر معزز بزرگ۔
دیدے کرکت ایک حقیقی شخص تھا۔
٥یرویں صدی کے مشہور مورخ رشیدالدین حمدانی کا کہنا ھیں ۔یہ دیدے کرکت 295 سال تک زندہ رہا۔
اس ٹاٸم جو اعوز کا جو بادشاہ تھا (Anal syr yavkay khan) نے دیدے کرکت کو حضرت  مُحَمَّد ﷺ کی خدمت میں  سفیر بنا کر بھیجا ۔اور  وہاں انہوں نے اسلام قبول کیا ۔اور انہیں حضرت مُحَمَّد ﷺ کی طرف سے ترکوں  قسطنطیہ کو فتح کرنی کو خوشخبری ملی ۔اپﷺ نے فرمایا کہ تم یقینا قسطنطیہ کو ایک بہترین رہنما اور ایک بہترین فوج کے ذریعے فتح کرو گے۔
اور پر دیدے کرکت نے یہ خوشخبری اعوز حکمران کو بتاٸی
اسکے بعد ترکوں نے اس پیشنگوٸی کو اپنا فرض اور روایات بیانا۔
ترکوں کے عظیم سلجوک سلطنت کے قیام  میں اس سفید ڈارھیوں والے کا بڑا ہاتھ ھیں ۔اور یہ سلطان علاوالدین کیکوباد کے لٸے بھی  جاسوسی کا فراٸض سر انجام دے چکے ھیں۔۔
انہیں کے کہنے پر ارطعرل غازی نے سلجوک سلطنت کو مضبوط بنانے کے لٸے بظنطینی سرحد پر ہجرت کی ۔
ارطعرل غازی کے ابو سلیمان شاہ ارطعرل اور عثمان غازی سب اس تنظیم کے  ممبر رہ چکے ھیں۔ جو بعد میں عثمان 
غازی جس نے سلطنت عثمانیہ کی رکھی گٸی تھی ۔اس میں ان سفید 
ڈاڑھیوں کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔
S T R A V A G A N Z A: LATE BARBARIANS

Are Huns Turkic? - Quora


Post a Comment

5 Comments

Thanks For Sms Plz Follow Website