بامسے بیرک تاریخ کے تناظر میں: جاننے کیلئے پڑھیں

:بامسی بیرک کے بارے میں جانے کچھ باتیں  

"السلام علیکم دوستو "
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج کے اس آرٹیکل میں میں آپ کو ارطغرل غازی کے عظیم جنگجو بامسے بیرک کے بارے میں کچھ تاریخی باتیں بتائور گا:امید ہے کہ آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے گی
بامسے بیرک تاریخ کے تناظر میں: جاننے کیلئے پڑھیں
بامسے بیرک تاریخ کے تناظر میں: جاننے کیلئے پڑھیں
تحریر؛ تنویر

بامسی بیرك (الپ)

تاریخ زرائع کے مطابق میں بامسی الپ ارتغرل کے ایک ساتھی تھے جنہوں نے مختلف فتوحات میں حصہ لیا۔ وہ غازی الاخوان نامی تنظیم کے ایک رُکن تھے. جنہوں نے سلطنت عثمانیہ کے قیام میں مؤثر کردار ادا کیا. اور جن کو غازی ارتغرل نے خاص طور پر صلیبی حملہ آوروں سے لڑنے کے لئے تشکیل دیا تھا. تاکہ ان صلیبی گروہوں کو روکا جا سکے جو مسلمانوں کی سرزمین میں فساد پھیلاتے تھے۔ ان کی املاک کو پامال کرتے تھے.

بامسی بیریک الپ ایک نیک دل اور ایک آدمی تھا جو خوش کن زندگی گزارنا پسند کرتا تھا۔
رفیق الغازی ، عبد الرحمٰن الپ ،کے مطابق ، بامسی الپ عثمان اول کے ساتھ قلعہ کاراچاھسار" کے محاصرے میں حصہ لیا تھا اور اس گروہ میں سے ایک تھا جس نے محل میں خفیہ طور پر دراندازی کی تھی۔ وہ 10 جنگجوؤں کے ساتھ محل کے دروازے تک پہنچنے اور محافظوں کا خاتمہ کرکے قلعے پر قبضہ کیا اور ترکمان قبائل کی پہلی حقیقی فتح میں اوکائی اور سلجوک ریاست کا عَلم بلند کرنے میں کامیاب رہا۔

اس کا ذکر نہیں ہے کہ وہ کتنا عرصہ زندہ رہے اور کب انکی کی موت ہوگئی لیکن انھوں نے اپنا وقت صداقت کے ساتھ گزار
، لیکن کچھ ترک مورخین نے بتایا کہ وہ غازی ارطغرل کے بعد عثمان اول کے دور تک رہا اور اُس کے ساتھ معرکوں میں حصہ لیتا رہا اور اس نے اپنی فتوحات میں عثمان اول کے ساتھ حصہ لیتا رہا.
ﷲ بامسی الپ پر رحم فرمائے.جس نے اپنی تلوار اور ڈھال کے زریعے سرزمینِ اسلام کی حفاظت کی...
مشہور ترکی سیریز دیلرز ارطغرل میں بھی خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے انکا کردار شامل کیا گیا ہے 
بامسے بیرک اپنی دو تلواروں کیساتھ لڑنے کے حوالہ سے مشہور ہیں

Post a Comment

0 Comments