تاریخ خلافت عثمانیہ کتاب پی ڈی ایف

تاریخ خلافت عثمانیہ یہ کتاب اسلام کے حقیقی سپوت اور امت مسلمہ کے ہیروز کے عظیم الشان کارناموں پر لکھی گئی ہے 

اس کتاب سلطنت عثمانیہ میں بتایا گیا ہےکہ کس طرح خانہ  بدوش قبیلہ کائی قبیلہ اور اسکے جانثاروں نے پوری دنیا میں 

اسلام اور مسلمانوں کی فتح کا جھنڈا گاڑا سلمان شاہ کے بیٹے ارطغرل نے کس طرح بغاوتوں اور سازشوں کا سر کچلا انکے 

بعد انکے بیٹے عثمان نے اپنے بابا کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے خلافت عثمانیہ کا قیام کیا جو کہ چھ سو سال تک قائم مقام  

رہی
کتاب ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ پوسٹ کے نیچے موجود جو ایڈ موجود ہے اس پر کلک کریں تقریبا 5 سیکڈ میں آپ واپس آجائیں گی ایسا کرنے سے ہمارے ساتھ تعاون ہوگا اور ہم بلکل مفت آپکے ساتھ ایسی کتب اور ترکش اردو  ڈرامے اپلوڈ کرتے رہیں گے آپکے کچھ قیمتی سیکنڈ کیلئے معزرت
ایڈ پرکلک کرنے کا لکھا ہے جزاک اللہ صرف ایک کلک

Dirilis-Ertghal-Book-pdf



Post a Comment

0 Comments