ترکی میں بھی باقی دنیا کی طرح کرونا وائرس پھیل رہاہے تاہم ترکی اس پر قابو پانے کی مکمل کوشش کر رہاہے لیکن جب
تک اسکا علاج نہ آیا تو معاملہ بگڑ سکتا ہے کیونکہ ماشااللہ ترکی کی معیشت کافی اچھی ہے تو ترکی نے بہت سے بڑے
اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے ۔
Kurulus Osman 18 |
گزرشتہ ہفتے سے یہ اقدامات کیے گئے ہیں
1 شہروں میں کرفیو لگایا گیا ہے
تمام ڈراموں کی شوٹنگ کو روک دیا جائے بشمول مشہور ڈرامہ کورلش عثمان کی شوٹنگ کو فلحال موخر کردیا ہے کیونکہ اس طرح کے ڈرامہ کی شوٹنگ میں بہت محنت و ادکاروں کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر کسی ایک کو وائرس ہوا تو سب متاثر ہوسکتے ہیں لہذا تاحال اسے موخر کیاگیا ہے
ترکی نے بڑے 31 شہروں میں کرفیوں نافذ کیاہے جو وزیر داخلہ کے مطابق 12 اپریل رات تک جاری رہے گا اگر صورت حال نارمل نہ ہوئی تو پھر سیریز دوبارہ شروع ہونے میں مہینہ سے تین مہینے بھی لگ سکتے ہیں دعاکریں اللہ پاک امت مسلمہ کو اس موذی مرض سے بچائے اور اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
ترکی میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک ہزار تجاوز کر گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 98 نئی اموات سے تعداد 1006 ہو گئی، جبکہ 2423 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ مریضوں کی کل تعداد 47029 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4747 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزارت صحت کی رپورٹ
اس سے آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ معاملات کس قدر سنجیدہ ہیں
اب ایک مہینہ تک تو قسط نہیں آسکتی اسکے بعد شوٹنگ کہ اگلے ہفتے ریلیز ہوگی
اب ان حالات میں جب پاکستانی عوام گھروں میں ہے کورلس عثمان کی ریلیز بند ہونے پر سب پریشان ہیں
اس موقع پر میں آپکو دیگر ترکش تارخی ڈرامے دیکھنے اور کتب و ناول پڑھنے کا مشورہ دوں گا جن میں آپکو کچھ نہ
کچھ سکھنے کو ملے گا
کچھ بہترین ناول و کتب و ڈراموں کے لنک دے دیتا ہوں یقینا آپ پسند کریں گے یہ سب آپکو پڑھنے کے بعد مشورہ دے رہا ہوں
غلطی سے انڈیاکی سرحد میں داخل ہونے والے فوجی کی کہانی
یہ ایک زبردست ایکشن ، جاسوس اور سنسنی خیز ناول ہے جس میں پاکستان کے موجودہ منظر نامے کو بیان کیا گیا ہے۔
مصنف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ملک میں دہشت گردی کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو سلام پیش کیا۔
محس پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آپ بیتی
مودبانہ گزارش
......................................................
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آجکل ویب سائٹ و بلوگ ڈیزائننگ میں کتنا خرچا ہوتا ہے
اور ترکش اردو پر کام کرنے والی کمپنیاں کچھ فیس بھی لیتی ہیں بے شک یہ انکا حق ہے
لیکن ہم نے اسکے متابادل میں ویب سائٹ پر ایڈ لگائے ہیں تاکہ کسی پر بوجھ نہ بناجائے
آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ نیچے موجود ایڈ جس پر کلک کرنے کا لکھا ہے کلک کردیں تقریبا پانچ سے ساتھ سیکنڈ میں آپ واپس آجائیں پیج اوپن ہونے کے بعد کمپنی ہمیں اسکے بدلے میں کچھ پیسے دے گی اس طرح ہم بغیر کسی فیس کے مستقبل میں نئے آنے والے ساتھیوں کو باقاعدگی سے اپنی
خدمات پیش کرتے رہیں گے
ترکش موویز و ڈرامے اردو سب ٹائٹل میں دیکھیے یہاں سے
استنبول کی سڑکیں خالی ہیں
کورونا وائرس کے بعد کی صورتحال
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ
تک جا سکتی ہے۔
سعودی گزٹ کی رپورٹ
تک جا سکتی ہے۔
سعودی گزٹ کی رپورٹ
0 Comments
Thanks For Sms Plz Follow Website