ارتغل اردو ڈبنگ میں دیکھنا چاہئے یا سب ٹائٹل میں / بہتر کون سا ہے

Hi Friends In This Articail " Dirilis Ertugrul All Season In Urdu Dubbing "
Dirilis Ertugrul All Season In Urdu Dubbing
Dirilis Ertugrul All Season In Urdu Dubbing

ارطغرل سیزن 2 ڈبنگ میں ہے کیا
اکثر یہ سوال نظر آتا ہے سوشل میڈیا  پر گردش کرتا ہوا
لیکن درحقیقت جو مزا مجھے اردو سب ٹائٹل دیکھنے میں ملا 
ایسا مزا ڈبنگ میں نہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ ڈبنگ کرتے ہوئے نہ تو وہ آواز کا رعب رہتا ہے جو حقیقت میں ہوتا ہے
انکی حقیقی آواز کا ایک الگ مزا ہے
سب ٹائٹل میں دیکھنے سے بندے کو ترکش زبان بھی آجاتی ہے
سب ٹائٹل والی تین سے چار کمپنیاں ہیں جس سے ان کی کوشش رہتی ہے / تھی کہ ہمارا ترجمہ میعاری ہو
ترجمہ پڑھتے ہوئے زیادہ توجہ رہتی ہے کہ کوئی لفظ مس نہ ہوجائے😂
جن دوستوں بھائی بہنوں کی اردو اچھی ہے تیزی سے پڑھ سکتے ہیں تو وہ سب ٹائٹل کے ساتھ ہی دیکھیں 
اور جو دوست اردو تیزی سے نہیں پڑھ سکتے وہ اردو ڈبنگ کا انتظار کریں کہ کب تک ہوتی ہے ہو سکتا ہے پی ٹی وی سیزن ٹو کی بھی ڈبنگ کردےبہرحال مجھے اس بارے میں معلوم
 نہیں اگر آپکو اس بارے میں کچھ پتا ہے تو کمنٹ میں ضرور بتائیں
اسکے علاوہ اردو ڈبنگ میں دیکھنے کے خواہش مند سب ٹائٹل میں ضرور دیکھنا شروع کریں ہو سکتا ہے
اس بارے میں اپنی رائے کمنٹ کرکے ضرور دیں

Post a Comment

0 Comments