ارطغرل پی ٹی وی پر لگ رہا ہے خوشخبری آگئی
خوشخبری ارطغرل کے ناظرین کیلئے
Dirilis Ertugrul On PTV Home |
آج بروز ہفتہ مورخہ 04/18/2020 کو ہی ٹی وی کے چینل پی ٹی وی ہوم ہر بار
بار ایک پرومو لگ رہا ہے تقریبا پندرہ سیکنڈ کا پرومو جس میں جس میں ایک
شخص تیر پنکھ رہا ہے وہ سین کوئی اور نہیں ارطغرل سیزن ایک قسط 1 کا سین
ہے جس میں ارطغرل حلیمہ سلطان کو صلیبیوں سے بچاتا ہے
پرومو دیکھ کر پہلے تو مجھے شک گزرا لیکن جب تین چار بار لگا تو یقین آیا آپ
بھی ٹی وی آن کرکے دیکھ سکتے ہیں تین سے پانچ سیکنڈ کا سین ہے اور باقی پر
کمنگ سون لکھا آرہا ہے
اسکا مطلب ہے کہ ڈرامہ پی ٹی وی ہر لگنے والا ہے میں نے یہ خود دیکھا ہے اور
دیکھ کردل باغ باغ ہوگیا یہ ایک بہت خوش آئندہ بات ہے کہ پاکستان میں بھی یہ
ڈرامہ لگ رہاہے میں تو پانچوں سیزن دیکھ چکا لیکن دوبارہ دیکھنے کا الگ مزہ
ہوگا ان شا اللہ اس سے پاکستانی قوم میں جزبہ جہاد مزید بڑھے گا اب جلد از جلد
اسے لگنا چاہئے اور انتظار نہیں ہورہا
جن کو ابھی تک یقین نہیں آیا وہ ہی ٹی وی لگاکر دیکھ لیں پرومو بار بار چل رہاہے
Watch out for the biggest entertainment product ever hitting your PTV-Home screen very soon.... pic.twitter.com/Ogrch3WcxN— PTV Home (@PTVHomeOfficial) April 18, 2020
0 Comments
Thanks For Sms Plz Follow Website