انسانی تاریخ کی خطرناک ترین اسپیشل فورس
*انسانی تاریخ کی خطرناک ترین اسپیشل فورس:*
محققین کے مطابق انسانی تاریخ کی خطرناک ترین اسپیشل
فورس "جانثار"(جان قربان کرنے والے) خلافت عثمانیہ کی
تھی، اس فورس کی بنیاد عثمانی خلیفہ مراداول نے رکھی
تھی اس میں شامل ہونے والے وہ بچے ہوتے تھے جن کے
والدین جنگوں میں شہید ہوچکے یا یتیم ہوتے تھے جن کی
تربیت ہی عسکری اداروں میں کی جاتی تھی ان کو لڑنے
کاہر
فن سکھایا جاتا تھا ان کا چونکہ کوئی خاندان اور قبلیہ نہیں
ہوتا تھا تو ان کی وفاداری صرف اسلام اور اسکی ریاست کے
لیے خالص ہوتی تھی اس میں کوئی اور چیز نہیں ہوتی
تھی
ان کا تربیتی پروگرام آٹھ سال کی عمر میں شروع ہوتا تھا اور
21 سال کی عمر میں مکمل ہوتا تھا جس کے وہ ایک ایسا
جنگجو بن کر نکلتے ان کو روکنا طوفان کو روکنے کے
مترادف ہوتا وہ دشمن کی صفوں میں گھس کر تباہی مچاتے
دشمن کے اعلی کمانڈروں کو پلک جھپکتے اغوا کرتے
حقیقی معنوں میں سربکف اور صف شکن تھے اور بڑے
بڑے کمانڈر کو پلک جھپکنے اغوا کرکے نکلتے
0 Comments
Thanks For Sms Plz Follow Website