کیا سلطان عبد الحمید ڈرامہ ارطغرل سے زیادہ ضروری ہے؟
Sultan-Abdul-Hamid-Darama |
یقیناً یہ ارطغرل کی طرح تو نہیں ہے لیکن ارطغرل سے زیادہ ضروری ہے کہ اسکو دیکھا چاہیے خصوصاً نئی نسل کو. ارطغرل میں تو زیادہ فکشن ہے لیکن اس میں حقیقت زیادہ ہے. ارطغرل میں عثمانیہ خلافت رکھنے کے لئے مشکلات کا ذکر ہے لیکن سلطان عبدالحمید کا دور خلافت کو بچانے کے لئے مشکلات اور سازشوں کا دور ہیں. سلطان بیک وقت روس، فرانس، برطانیہ، یونان اور امریکہ سے تنہا مقابلہ کرتا ہے. لیکن ارطغرل کی طرح تلواروں سے نہیں، اپنے فیصلوں اور سیاسی چالوں سے. ویسے تلواروں کا اپنا ہی مزہ ہے.
اس میں دیکھا جاتا ہے کہ کیسے سلطان عبدالحمید سازشوں سے آپنی سلطنت سے اندرونی اور بیرونی سازشوں سے بچاتا ہے. وہ بہترین سایسی بصیرت والا فرد جو ایک مضبوط جاسوسی نظام کے ساتھ ساتھ مستقبل پر نظر رکھتا ہے اور مسلمانوں پر آنے والی صدیوں میں مشکلات کا ادراک رکھتا ہے اور ان سے بچانے کے لیے فیصلہ کرتا ہے.
سلطان 19 ویں صدی میں پٹرول، ریلوے لائنز، انجنئیرنگ سکول، جدید اسلحہ اور جدید فوج کے لیے حوصلہ سے کام کرتا ہے. لیکن بدقسمتی سے اسی دور میں ترک نوجوانوں میں" ازادی "جیسے خواب مغرب اپنی آنکھوں سے انکو دکھاتا ہے.
خیر میں تین چار ترکش سیزن دیکھ چکا ہوں،. جن میں خلافت، امت اور ترکوں کا فخر نمایاں ہے.
لیکن
ایک اور بات ترک اس بات کو بہت بہترین انداز میں اپنی قوم کو بتا رہے ہیں کہ کیسے انگریزوں نے خلافت ختم کرنے کے لیے عربوں کو یوز کیا ہے. لہٰذا سعودی عرب کا اسکے مقابلے میں سیزن بنانا یا ترکش سیزن کو بین کرنا ویسے نہیں ہے.
اردگان پر چند حلقوں کی جانب سے بڑی تنقید ہوتی ہے یہاں تک اسکو پلاسٹک کا خلیفہ بھی کہا جاتا ہے لیکن اردگان کا یہی کارنامہ کافی ہے کہ اس کے دور میں ایسے سیزن بن رہے ہیں. ورنہ موجود دور میں دجالی میڈیا کیا کر رہا ہے ہمیں اچھے سے معلوم ہے.
Adil faiz
جو دوست یہ سیریز دیکھنا یا ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہاں
کلک کریں
مودبانہ گزارش
......................................................
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آجکل ویب سائٹ و بلوگ ڈیزائننگ میں کتنا خرچا ہوتا ہے
اور ترکش اردو پر کام کرنے والی کمپنیاں کچھ فیس بھی لیتی ہیں بے شک یہ انکا حق ہے
لیکن ہم نے اسکے متابادل میں ویب سائٹ پر ایڈ لگائے ہیں تاکہ کسی پر بوجھ نہ بناجائے
آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ نیچے موجود ایڈ جس پر کلک کرنے کا لکھا ہے کلک کردیں تقریبا پانچ سے ساتھ سیکنڈ میں آپ واپس آجائیں پیج اوپن ہونے کے بعد کمپنی ہمیں اسکے بدلے میں کچھ پیسے دے گی اس طرح ہم بغیر کسی فیس کے مستقبل میں نئے آنے والے ساتھیوں کو باقاعدگی سے اپنی
خدمات پیش کرتے رہیں گے
loading...
صرف اس ایڈ پرکلک کرکےآپ ہمیں سپورٹ کرسکتے ہیں
0 Comments
Thanks For Sms Plz Follow Website